واشنگٹن(92نیوز)واشنگٹن میں وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات ہوئی ،ملاقات میں سرتاج عزیز، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، چودھری نثار،طارق فاطمی بھی شریک تھے۔اس ملاقات میں میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نوازشریف سے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی اہم ملاقات ہوئی ، وائٹ ہاؤس کے بلیئر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سرتاج عزیز، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، چودھری نثار اور طارق فاطمی نے بھی شرکت۔
اس اہم ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔