Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف سے آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ،خیر یت دریافت کی

نواز شریف سے آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ،خیر یت دریافت کی
April 16, 2016
لندن(92نیوز)نواز شریف اور آصف زرداری کی آدھی ملاقات ہوگئی زرداری نے فون کر کے نواز شریف کی صحت سےمتعلق دریافت کیا،سابق صدر نے مشاورت کیلئے رحمان ملک کو بھی لندن بلا لیادوسری طرف  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نواز شریف سے نہیں ملیں گے۔