نواز شریف سے اشرف غنی کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(92نیوز)افغان صدر اشرف غنی کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون۔
دونوں رہنماوٗں کے درمیان 10 منٹ تک گفتگوہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،
اس موقع پر نواز شریف اور اشرف غنی میں تقربیاً10منٹ تک بات چیت ہوئی ۔
گفتگو میں خطے کی صورتحال اور باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت۔
اس رابطے میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا معاملہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا کہ دونوں طرف سے دہشتگردی کے خلاف میں تعاون پر زور دیا گیا ۔