نواز شریف سے آصف زرداری کا ٹیلی فونک رابطہ ،خیر یت دریافت کی
لندن(92نیوز)نواز شریف اور آصف زرداری کی آدھی ملاقات ہوگئی زرداری نے فون کر کے نواز شریف کی صحت سےمتعلق دریافت کیا،سابق صدر نے مشاورت کیلئے رحمان ملک کو بھی لندن بلا لیادوسری طرف بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نواز شریف سے نہیں ملیں گے۔