Monday, October 3, 2022

نواز شریف اگر آئینی راستے سے بھٹکے تو نقصان اٹھائیں گے، خورشید شاہ

نواز شریف اگر آئینی راستے سے بھٹکے تو نقصان اٹھائیں گے، خورشید شاہ

سکھر (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف ریفرنڈم کی بات کر کےخود غیر آئینی راستے کی طرف جا رہے ہیں۔ نواز شریف اگر آئینی راستے سے بھٹکے تو اور نقصان اٹھائیں گے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں۔ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ داوڑ کنڈی نے کوئی غلط بات نہیں کی۔