Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیس کا موازنہ نہیں ہوسکتا : اعتزاز احسن

نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیس کا موازنہ نہیں ہوسکتا : اعتزاز احسن
July 26, 2017

لاہور(92نیوز)اعتزازاحسن  کا کہنا ہے نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کیس کا موازنہ نہیں ہوسکتا۔ عمران خان کے پاس اس وقت کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا اور وہ بیرون ملک سے پیسے کما کر ملک میں لائے۔ 92نیوز کے پروگرام جواب چاہیے میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جھوٹے اورجعلی کاغذات جمع کروانے پر شریف خاندان کو عمر قید بھی ہو سکتی ہے۔