Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازمودی ملاقات اچانک نہیں تھی  : بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نوازمودی ملاقات اچانک نہیں تھی  : بھارتی میڈیا کا دعویٰ
December 26, 2015
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا  نے دعویٰ کیا ہے کہ  نواز مودی ملاقات اچانک نہیں تھی  بلکہ دونوں ملکوں کے حکام اس میٹنگ کے لیے کئی روز سے رابطوں میں تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے جمعرات کو مودی کی ٹیلی فون کال کا وقت پاکستان کو بتا دیا تھا پاکستانی ہائی کمشنر کی چند روز قبل وطن واپسی اسی سلسلے کی کڑی تھی ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سجن جندال کی لاہور میں موجودگی بھی ظاہر کرتی ہے کہ معاملات طے شدہ تھے۔