Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت

نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت
July 30, 2018
اسلام آباد (92 نویز) نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہو گی ۔ نواز شریف عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنسز کی سماعت کریں گے ۔ عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث پیش ہوں گے ۔ نواز شریف کی طبیعت ناساز اور پمز اسپتال میں ہونے کی وجہ سے وہ عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ۔ اس سے قبل عدالت شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا چکی ہے جس میں نواز شریف کو 10 سال ، مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال سزا سنائی گئی تھی ۔