Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف کے استعفےپربھارت بہت پریشان ہے: عمران خان

نوازشریف کے استعفےپربھارت بہت پریشان ہے: عمران خان
July 13, 2017

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نوازشریف کو بھارت کا دوست قرار دے دیا۔ کہتے ہیں نوازشریف کے استعفے پر بھارت بہت پریشان ہے۔ بھارت کو خدشہ لاحق ہے کہیں اس کا اتحادی نہ چلا جائے۔ یہاں جھوٹ نہیں جھوٹوں کی بارش ہو رہی ہےجمہوریت میں حکومت اخلاقی بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ اخلاقی قوت کھو بیٹھنے پر استعفا دینا پڑتا ہے۔