[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دو اپریل کو سماعت کریگا۔