Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف کی رہائی پر ہوائی فائرنگ کرنے والا پارلیمانی سیکرٹری گلگت بلتستان گرفتار

نوازشریف کی رہائی پر ہوائی فائرنگ کرنے والا پارلیمانی سیکرٹری گلگت بلتستان گرفتار
September 20, 2018
سکردو (92 نیوز) نوازشریف کی رہائی پر ہوائی فائرنگ کرنے والا پارلیمانی سیکرٹری گلگت بلتستان برکت جمیل کو گرفتار کر لیا گیا۔ برکت جمیل نے گزشتہ روز ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا ۔ نائیٹی ٹو نیوز پر ویڈیو نشر ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آئی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو  احتساب عدالت کی سنائی گئی سزا معطل کرتے ہوئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں پر تینوں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔