Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف کی بیٹی ہوں گھبراؤں گی نہیں : مریم نواز

نوازشریف کی بیٹی ہوں گھبراؤں گی نہیں : مریم نواز
July 4, 2017

 

اسلام آباد(92نیوز)جے آئی ٹی میں کل بڑی پیشی مریم نواز کل 11بجے جے آئی ٹی طلب ۔

تفصیلا تکےمطابق جے آئی ٹی میں کل بڑی پیشی ہوگی ۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز جے آئی ٹی میں پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں گی ۔ دوسری طرف مریم نوازنے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ نواز شریف کی بیٹی ہوں گھبراؤں گی نہیں،کل ملیں گےوالد کی طرح پیش ہوکرآئین و قانون کی پاسداری کرونگی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بیٹی کی جے آئی ٹی میں پیشی پر وزیر اعظم کی آنکھوں میں تشویش دیکھی۔