Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوازشریف کی اسپتال منتقلی،ن لیگی اور پی ٹی آئی ورکرز لڑ پڑے

نوازشریف کی اسپتال منتقلی،ن لیگی اور پی ٹی آئی ورکرز لڑ پڑے
July 30, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) نوازشریف کی اسپتال منتقلی کے موقع پر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے  آگئے ۔ کارڈک وارڈ کے سامنے دونوں فریقین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی ، دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کو جوتے دکھا دیئے۔ پولیس نے نوازشریف کے خلاف نعرے لگانے والے شخص کو گرفتارکرلیا۔