Monday, November 29, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے

نوازشریف کوئٹہ پہنچ گئے
August 8, 2016
کوئٹہ (92نیوز)وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،وزیراطلاعات پرویز رشید اور مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے کے بعد وزیراعظم میاں نوازشریف ساری مصروفیات ترک کرکے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔  وزیراطلاعات پرویز رشید ، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ وزیراعظم سیاسی و عسکری حکام کے ساتھ ملاقات کے علاوہ دھماکے میں ہونے والی زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے ۔