Tuesday, October 4, 2022

نوازشریف پر مشکل آتے ہی دہشتگردی میں اضافہ کیوں ہونے لگتاہے ،عمران خان

نوازشریف پر مشکل آتے ہی دہشتگردی میں اضافہ کیوں ہونے لگتاہے ،عمران خان
اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  نے کہا کہ  میں حیران ہوں جب بھی نواز شریف پر مشکل آتی  ہے تو دہشتگردوی میں اضافہ کیوں ہونے لگتا ہے ۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نواز شریف کی مشکل کیساتھ ہی سرحدوں پر تنا ؤ اور دہشتگردی کی لہر اٹھتی ہے ، کیا یہ محض اتفاق ہی ہے ۔