Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف پر جوتا پھینکنے کا واقعہ قابل مذمت ہے ، راغب نعیمی

نوازشریف پر جوتا پھینکنے کا واقعہ قابل مذمت ہے ، راغب نعیمی
March 11, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ نواز شریف پر جوتا پھینکنے کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔

راغب نعیمی نے مزید کہا کہ  واقعے سے دکھ اور تکلیف ہوئی ہے ، ہم واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے  کا مطالبہ کرتے ہیں۔

علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ  ملزم کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔