Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس کو خیربادکہہ دیا

نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس کو خیربادکہہ دیا
July 28, 2017

اسلام آباد(92نیوز)نوازشریف نے وزیراعظم ہاؤس کو خیرباد کہہ دیا، اہل خانہ کے ہمراہ پنجاب ہاؤس منتقل ہو گئے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے بھائی اور اہل خانہ کا استقبال کیا۔ نوازشریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد کل لاہور روانہ ہوں گے۔