Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات ، اہم سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال

نوازشریف سے شہباز شریف کی ملاقات ، اہم سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال
August 6, 2016
لاہور(92نیوز)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف  نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات  کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں  ملکی سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کی تحریک پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائےگا ۔