Saturday, July 27, 2024

نوازشریف زرداری کیخلاف عدالت گئے ،2014 میں حکومت کو زرداری نے بچایا،خورشید شاہ

نوازشریف زرداری کیخلاف عدالت گئے ،2014 میں حکومت کو زرداری نے بچایا،خورشید شاہ
March 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے نواز شریف آصف زرداری کیخلاف سپریم کورٹ گئے مگر 2014 میں ن لیگ حکومت کو زرداری نے  بچایا۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چیئرمین سینیٹ سےمتعلق بیان قابل مذمت ہے ، نگران حکومت کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان بات ہوگی ۔