Saturday, July 27, 2024

نوازشریف خودفیصلہ کرینگے کہ نیب میں جانا ہے یا وکیل بھیجنا ہے ، سردار ایاز صادق

نوازشریف خودفیصلہ کرینگے کہ نیب میں جانا ہے یا وکیل بھیجنا ہے ، سردار ایاز صادق
April 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز )  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود فیصلہ کریں گے کہ نیب میں خود پیش ہوں گے یا انکے وکیل  جائیں گے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے  کہا کہ نیب ن لیگ کے علاوہ کسی اور جماعت کو نہیں بلا رہی ۔