Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف بہت جلد عوام میں ہونگے: آصف کرمانی

نوازشریف بہت جلد عوام میں ہونگے: آصف کرمانی
July 31, 2017

اسلام آباد(92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف بہت جلد عوام میں ہونگے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہماری جماعت کے تحفظات ہیں چوتھی بار نوازشریف وزیراعظم بنیں گے۔