نوازشریف اور مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے
لاہور( 92 نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گے ۔
دونوں باپ بیٹی لاہور سے براستہ دوحہ لندن پہنچیں گے ، نواز شریف اور مریم نواز عید لندن میں ہی منائیں گے ۔
سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ برطانیہ جائیں گے ۔