نوازشریف اور شہباز شریف کی لاہور میں دو گھنٹے طویل ملاقات
لاہور ( 92 نیوز )نواز شریف اور شہبازشریف کی لاہور میں دوگھنٹے طویل ملاقات ہوئی ۔ ن لیگی صدر نے چودھری نثار کے تحفظات سے آگاہ کیا ۔
دونوں رہنماؤں نے آئندہ عام انتخابات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے بھی مشاورت کی ،مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں۔