نوازشریف اورمریم نے پاکستان واپسی موخر کردیا

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وطن واپسی موخر کر دی ۔
سابق وزیر اعظم کو 10 دسمبر کو وطن واپس لوٹنا تھا ۔ بیگم کلثوم نواز کے علاج کیلئے فیصلہ بدل لیا گیا۔
نواز شریف کی اب پاکستان واپسی کیلئے جمعرات کو روانگی متوقع ہے ۔