Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوازشریف ، شہباز شریف اداروں کیخلاف جنگ میں ایک پیج پر ہیں ، طاہر القادری

نوازشریف ، شہباز شریف اداروں کیخلاف جنگ میں ایک پیج پر ہیں ، طاہر القادری
February 23, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ شہباز شریف کا ’’چور سوئچ‘‘احد چیمہ کے پاس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مالی جرائم کو تحفظ دینے کیلئے شہباز شریف نے بیوروکریٹس کو احتجاج پر اکسایا ۔ ثابت ہو گیا کہ نوازشریف اور شہبازشریف اداروں کیخلاف جنگ میں ایک پیج پر ہیں ۔