Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواب لغاری گھر پہنچ گئے

نواب لغاری گھر پہنچ گئے
July 24, 2017

اسلام آباد(92نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما نواب لغاری تین ماہ پچیس دن بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

سندھ حکومت کے سابق مشیر اور آصف زرداری کے قریبی دوست نواب لغاری اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر اغوا ہو گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق تقریباًچارماہ بعد نواب لغاری اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔