Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نواب زید تالپورکی درخواست ضمانت مسترد

نواب زید تالپورکی درخواست ضمانت مسترد
July 22, 2017

کراچی (92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نواب زید تالپور کی درخواست کی ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔ پولیس نے درخواست مسترد ہونے کے بعد نواب زید تالپور کو گرفتار کرلیا  ۔ نواب زید تالپور پر کنری میں کارسرکار میں مداخلت اور پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کا الزام ہے۔