Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نوابشاہ، سائیکل چوری کے الزام میں خاتون کی تذلیل،پولیس نے گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا

نوابشاہ، سائیکل چوری کے الزام میں خاتون کی تذلیل،پولیس نے گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالا
March 11, 2018

نوابشاہ ( 92 نیوز ) نوابشاہ کےمونی بازار میں سائیکل چوری کےالزام میں خاتون کی تذلیل کی گئی ۔

لیڈی پولیس کے بغیر اہلکاروں نے خاتون کوگھسیٹ کر پولیس موبائل میں ڈالا ۔

ڈی آئی جی نوابشاہ نے ایس ایچ اوسمیت6اہلکاروں کومعطل کردیا۔