Monday, October 3, 2022

نوابزادہ گزین مری ضمانت پرڈسٹرکٹ جیل سے رہا

نوابزادہ گزین مری ضمانت پرڈسٹرکٹ جیل سے رہا

کوئٹہ ( 92 نیوز ) نوابزادہ گزین مری انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہو گئے ۔
نواب زادہ گزین مری کی رہائی 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد روبکار جیل پہنچنے پر عمل میں آئی ۔