Thursday, September 19, 2024

ننھے گینڈے کی اپنی ماں کیساتھ اٹھکیلیوں کی ویڈیو وائرل

ننھے گینڈے کی اپنی ماں کیساتھ اٹھکیلیوں کی ویڈیو وائرل
August 12, 2018
سڈنی  (92 نیوز)انسان ہو یا جانور ماں تو سب کو ہی عزیز ہوتی ہے اور نہ  ہی کوئی اپنی ماں سے دور ہونا چاہتا ہے۔ کچھ ایسا ہی حال اس ننھے گینڈے کا ہے جو اپنی ماں کے پیچھے پیچھے چلتا اور اٹکیلیاں کرتا نظر آرہاہے۔ اس کی ماں بھی اسے ایسے گھوماتی ہے گویا اس کے ساتھ پکڑن پکڑائی کھیل رہی ہو۔