Saturday, July 27, 2024

ننھی عاصمہ قتل کیس ، بچی کے رشتے داروں کا ڈی این اے میچ ، ملزم گرفتار

ننھی عاصمہ قتل کیس ، بچی کے رشتے داروں کا ڈی این اے میچ ، ملزم گرفتار
February 6, 2018

مردان ( 92 نیوز ) مردان  میں ننھی عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے درندوں کا پتہ چل گیا ۔

بچی کے رشتہ دار کا ڈی این اے میچ ہو گیا۔ رپورٹ آنے کے بعد دو افراد گرفتار کر لئے گئے ۔

ایک ملزم کی تصویر 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ خیبر پختونخوا پولیس نے 145 افراد کے ڈی این اے فارنزک لیب بھجوائے تھے ۔