Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ننگرہار : ڈرون حملے میں عمر منصور کے زخمی ہونے کی اطلاع

ننگرہار : ڈرون حملے میں عمر منصور کے زخمی ہونے کی اطلاع
February 8, 2016
کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملہ ہو اہے جس میں عمر منصور کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کےمطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں طالبان رہنما عمر منصوبے کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں  جبکہ ڈرون حملے میں عمر منصور کا بیٹا 5 دہشتگردوں سمیت  بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ دہشتگردعمر منصور سانحہ چارسدہ کا بھی ماسٹر مائنڈ ہے۔