Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ننکانہ ، ظالم شخص نے اپنی ماں ، بیوی ،بہن اور بھابھی کو قتل کر دیا

ننکانہ ، ظالم شخص نے اپنی ماں ، بیوی ،بہن اور بھابھی کو قتل کر دیا
January 30, 2021

ننکانہ (92 نیوز) ننکانہ کی تحصیل شاہ کوٹ میں ظالم شخص نے تیز دھار آلے سے والدہ، بیوی،بہن اور بھابھی کو گلہ کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخو پورہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شکیل چاروں خواتین کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔