نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد
![نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مسترد](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2020/03/Raja-parviz-ashraf.jpg)
اسلام آباد ( 92 نیوز) نندی پور ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست مستردکر دی گئی ، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
سابق وزیراعظم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی استدعا کی تھی، شریک ملزمان شمائلہ محمود ، ریاض کیانی اور مسعودچشتی کی ضمانت کی درخواستیں بھی مسترد کر دی گئیں ۔
احتساب کے جج اعظم خان نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا ۔