Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نمایاں تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، طلبہ کا ملتان گیریژن کا دورہ

نمایاں تعلیمی اداروں کے اساتذہ ، طلبہ کا ملتان گیریژن کا دورہ
February 16, 2018

ملتان (92 نیوز) ملتان کے نمایاں تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ کے وفد نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پانچ سو طلباء اور اساتذہ کے وفد نے پورا دن پاک آرمی کیساتھ گزارا ۔

اس دورے کا مقصد طلبہ کو پاک آرمی کی صلاحیتوں سے روشناس کرانا تھا ۔


آئی ایس پی آر کے مطابق طلبہ نے ہتھیاروں اور اسلحہ کی نمائش دیکھی اور طلبہ نے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا ۔


آگہی فراہم کرنے پر طلبہ نے پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔