Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نقیب قتل کیس ، ملزم قمر احمد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

نقیب قتل کیس ، ملزم قمر احمد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
March 2, 2018

کراچی (92 نیوز) نقیب کیس کے ملزم راو انوار کے دست راست ڈی ایس پی قمر احمد کو پولیس موبائل کی اگلی نشست پر بٹھا کر عدالت لایا گیا ۔ اے ٹی سی کے منتظم جج نے ملزم قمر احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔
کیس میں گرفتار ہونے والوں میں ملزم سب انسپکٹر یاسین، اے ایس آئی سپرد حسین، اے ایس آئی اللہ یار، ہیڈ کانسٹیبل اقبال، ہیڈ کانسٹیبل خضر حیات، کانسٹیبل ارشد علی، کانسٹیبل عبدالعلی، شفیق احمد اور غلام نازک شامل ہیں جبکہ راو انوار سمیت گیارہ ملزمان تاحال مفرور ہیں ۔