Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نقیب اللہ کیس، تفتیشی افسر کیس بی کلاس کرنے سے متعلق عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام

نقیب اللہ کیس، تفتیشی افسر کیس بی کلاس کرنے سے متعلق عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام
March 8, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں نقیب محسود قتل کیس بی کلاس کرنے سے متعلق تفتیشی افسر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ۔

عدالت نے استفسار کیا کہ 13 جنوری کو واقعہ ہوا، اتنی جلدی تحقیقات ہوگئیں ؟، نقیب اور ساتھیوں کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

عدالت نے کہا تفتیشی افسر آئندہ سماعت پر بی کلاس مقدمات سے متعلق مطمئن کریں  ، انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت 22 مارچ تک ملتوی کردی ۔