نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس جاری
![نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس جاری](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/11/anwar.jpg)
کراچی ( 92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ۔ قریبی ساتھیوں کے شناختی کارڈ نمبر بھی حاصل کرلئے گئے،بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کی جائیں گی
تفتیشی افسر کے نوٹس کے مطابق تمام افسر و اہلکار کل ساڑھے دس بجے پیش ہوں گے ۔