Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نقیب اللہ قتل کیس، چوکی انچارج سمیت تین اہلکار گرفتار

نقیب اللہ قتل کیس، چوکی انچارج سمیت تین اہلکار گرفتار
January 24, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس میں چوکی انچارج سمیت تین اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

نوجوان کیساتھ مارے گئے تین افراد کا کریمنل ریکارڈ بھی نہیں ملا۔

پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ایک نوجوان نذر جان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔