Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نقیب اللہ قتل کیس، سندھ پولیس راؤ انوار کو گرفتار کرنے میں ناکام

نقیب اللہ قتل کیس، سندھ پولیس راؤ انوار کو گرفتار کرنے میں ناکام
February 6, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی کردار راؤ انوار کو پولیس تاحال گرفتار نہ کر سکی ۔

کراچی سے رو رکنی تحقیقاتی ٹیم بے نظیر ائرپورٹ اسلام آباد پہنچی ، ٹیم میں ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھانا ور ایس ایس پی ساؤتھ جاوید اکبر شامل تھے ۔

پولیس افسران راؤ انوار کی بیرون ملک فرار کی کوشش پر تحقیقات کر رہے ہیں ۔