Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس جاری

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس جاری
January 21, 2018

کراچی  (  92 نیوز ) نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور ٹیم کو آئی جی آفس طلبی کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ۔ قریبی ساتھیوں کے شناختی کارڈ نمبر بھی حاصل کرلئے گئے،بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کی جائیں گی

تفتیشی افسر کے نوٹس کے مطابق تمام افسر و اہلکار کل ساڑھے دس بجے پیش ہوں گے ۔