Saturday, July 27, 2024

نظرکوچکرادینےوالےمیک اپ آرٹ کرنےمیں ماہرفنکار

نظرکوچکرادینےوالےمیک اپ آرٹ کرنےمیں ماہرفنکار
February 12, 2018

کوریا ( 92 نیوز ) کوریا سے تعلق رکھنے والی کینیڈین آرٹسٹ انوکھی میک اَپ تکنیک کے ذریعے نقوش میں اس قدر تبدیلی لے آتی ہے کہ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ محض میک اَپ کے ذریعے تشکیل دیا گیا حلیہ ہے ۔

اس تکنیک کے حصول کیلئے میمی نے کسی سے مدد حاصل نہیں کی نہ ہی کسی میک اَپ اسکول کا رُخ کیا ہے بلکہ مختصر عرصے کی مشق اور شوق کی بنیاد پر اس منفرد فن پرعبور پایا ہے۔

ٹھیک کہتے ہیں محنت، لگن اور شوق کی بنیاد پر کچھ بھی نا ممکن نہیں۔