Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نظربندیوں میں توسیع کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ریویو بورڈ تشکیل

نظربندیوں میں توسیع کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ریویو بورڈ تشکیل
April 17, 2015
لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور ملک نے نظربندیوں میں توسیع کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے ریویو بورڈ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین رکنی ریویو بورڈ کے سربراہ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون رشید ہوں گےجبکہ دیگر ارکان میں جسٹس فرخ عرفان خان اور جسٹس عبدالسیع خان شامل ہیں ،جن افرادکی نظربندی کو تین ماہ ہوچکے ہیں ریویو بورڈ صوبائی حکومت کی ان درخواستوں پر سماعت کرے گا ۔ بورڈ اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ نظربند افراد کی نظربندی میں توسیع کی جاسکتی ہے یا نہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔