Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نشتر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریضہ ہلاک ،لواحقین کا احتجاج

نشتر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریضہ ہلاک ،لواحقین کا احتجاج
April 22, 2015
ملتان (92نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت پر لواحیقین نے ایمرجنسی گیٹ پر میت رکھ کر احتجاج کیا۔ لواحیقین کے مطابق 55 سالہ خاتون کو بیماری کی حالت میں ایمرجنسی میں لایا گیا تاہم ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر فون پر باتیں کرنے میں مصروف رہی اسی دوران مریضہ چل بسی جب اس تمام صورتحال سے اسپتال انتظامیہ کو آگاہ کیا تو ہماری بات سننے کے بجائے دھکے دے کر وارڈ سے باہر نکال دیا گیا۔ ڈاکٹروں کی غفلت سے مرنے والی مریضہ کے لواحقین نے تمام صورتحال پر متعلقہ تھانے میں اسپتال انتظآمیہ اور ڈاکٹروں کے خلاف درخواست دے دی ہے جس پر پولیس کاروائی کررہی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔