Monday, October 3, 2022

نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کا آج 44واں یوم شہادت ،میجر جنرل فدا حسین نے پھولوں کی چادر چڑھائی

 نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کا آج 44واں یوم شہادت ،میجر جنرل فدا حسین نے پھولوں کی چادر چڑھائی
لاہور(92نیوز) نشان حیدر میجر شبیر شریف شہید کا آج 44واں یوم شہادت ہے ،میجر جنرل فدا حسین نے پھولوں کی چادر چڑھائی۔ تفصیلات کےمطابق انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں ستارہ جرات اور انیس سو اکہتر میں نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجر شبیر شریف شہید کا آج یوم شہادت ہے۔ لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں شہید کے مزار پر فاتحہ خوانی کی گئی، میجر جنرل فدا حسین نے پھولوں کی چادر چڑھائی۔