نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ،شبیرقائم خانی ایم کیو ایم کی سیاسی رابطہ کمیٹی میں شامل،الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کردی
![نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ،شبیرقائم خانی ایم کیو ایم کی سیاسی رابطہ کمیٹی میں شامل،الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کردی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2015/05/mqm.jpg)
کراچی(ویب ڈٰیسک)ایم کیوایم رابطہ کمیٹٰی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ ،شبیرقائم خانی کورابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
ایم کیوایم کےقائدالطاف حسین نےرابطہ کمیٹی کےاس فیصلے کی توثیق کردی۔
اجلاس میں رابطہ کمیٹی کےاراکین کی تعدادمیں مزیداضافےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔