Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ،شبیرقائم خانی ایم کیو ایم کی سیاسی رابطہ کمیٹی میں شامل،الطاف حسین نے فیصلے کی  توثیق کردی

نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ،شبیرقائم خانی ایم کیو ایم کی سیاسی رابطہ کمیٹی میں شامل،الطاف حسین نے فیصلے کی  توثیق کردی
May 17, 2015
کراچی(ویب ڈٰیسک)ایم کیوایم رابطہ کمیٹٰی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں نسرین جلیل،وسیم اختر،توصیف خانزادہ ،شبیرقائم خانی کورابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایم کیوایم کےقائدالطاف حسین نےرابطہ کمیٹی کےاس فیصلے کی توثیق کردی۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کےاراکین کی تعدادمیں مزیداضافےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔