Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

نریندر مودی کی وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد

نریندر مودی کی وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ پر مبارکباد
December 25, 2016

لاہور (92نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی وزیراعظم نواز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد۔ نریندرمودی نے اپنے پیغام میں وزیراعظم نوازشریف کے لیے صحت اور لمبی عمرکی دعا بھی کی۔ وزیراعظم نوازشریف پچیس دسمبر 1949 کو پیدا ہوئے اور آج وہ اپنی 67ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

ادھر ملتان میں وزیراعظم کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی جو بدنظمی کا شکار ہو گئی۔ لیگی کارکن کیک کے حصول کیلئے ایک دوسرے سے لڑتے رہے۔