نریندر مودی نواز شریف کو افغان صدر سے ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے

لاہور(92نیوز)نریندر مودی وزیر اعظم نواز شریف کو افغان صدر سے ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے ۔
تفذصیلات کےمطابق بھارتی وزیر اعظم اپنے مختصر دورہ لاہور کے دوران افغان صد ر سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کرینگے ۔وزیر اعظم ہاؤس اور دفتر خارجہ نے ملاقات کی تصدیق کردی جبکہ لاہور ائیر پورٹ پرتیاریاں شروع ہوگئی ہیں ، ایئرپورٹ پر سکیورٹی ہائی الرٹ اورعام افراد کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے ۔