Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں، ان سے لیاگیا، علی امین گنڈا پور

ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں، ان سے لیاگیا، علی امین گنڈا پور
January 18, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان (92 نیوز) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ندیم افضل چن نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے لیا گیا ہے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کاکنا تھا کہ عمران خان  پارٹی کے سربراہ ہیں ، ان کا ہی وژن چلے گا، ندیم افضل چن کوپارٹی نے عزت دی لیکن انہوں نے پارٹی کو سمجھا  نہیں ۔

علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ ندیم افضل چن کو پارٹی نے ٹکٹ دیا  لیکن وہ ہار گئے  اس کے باوجود پارٹی نے انہیں  عہدہ دیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔